کمانے والی خواتین عاجزی اختیار کریں، نورین گلوانی

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ نورین گلوانی نے کہا ہے کہ مالی طور پر خودمختار ہونے کے بعد خواتین کو خود پسندی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، جبکہ مردوں کو بھی خواتین کے ساتھ احترام اور اچھے رویے سے پیش آنا چاہیے تاکہ وہ خود کو دبا کا شکار محسوس نہ کریں۔ایک حالیہ انٹرویو میں نورین گلوانی نے کہا کہ بعض اوقات برسوں کی سماجی پابندیوں کے بعد جب خواتین کمانا شروع کرتی ہیں تو ان میں یہ احساس پیدا ہو جاتا ہے کہ اب کوئی انہیں کچھ نہیں کہہ سکتا، چاہے بات درست ہی کیوں نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ اگر مرد خواتین کے ساتھ عزت اور نرمی سے پیش آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں