کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بائولر احمد دانیال کو آرام کا مشورہ

لاہور (سپورٹس نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بائولر احمد دانیال کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔وہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث لاہور میں کھیلا جانے والا میچ مکمل نہیں کر سکے تھے۔ اب تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔میڈیکل رپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ آرام کے بعد ان کی مکمل فٹنس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق انجری زیادہ سنگین نوعیت کی نہیں امید ہے وہ جلد میدان میں واپسی کریں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے احمد دانیال نے حالیہ میچز میں اپنی رفتار اور لائن لینتھ سے شایقین کرکٹ اور مبصرین کو خاصا متاثر کیا ہے ۔ٹیم ذرائع کے مطابق اگر ریکوری کا عمل اسی رفتار سے جاری رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں