کوشش کرتا ہوں کوئی نماز نہ چھوڑوں، ہمایوں اشرف

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف کا کہنا ہے کہ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی نماز نہ چھوڑوں۔نجی ٹی وی کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ڈرامہ سیریل ماہ نور کی کاسٹ نے شرکت کی جس میں ہمایوں اشرف، زویا ناصر، خدیجہ سلیم اور ماہ نور شامل تھیں۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ملک عقیل، عدنان شاہ ٹیپو، آغا مصطفی حسن، روبینہ اشرف، طالیہ جان، سلینا سپرا، علی خان، فاطمہ گوہر، انعم تنویر، ایمن شہزادی، رانا محبوب سلطان، معاذ اسحاق، رمشا عمران ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں