ممبئی (شوبز نیوز) قانونی جنگ میں پھنسی کامیڈی سے بھرپور فلم ہیرا پھیری 3 کے مداحوں کیلیے خوش کی خبر سامنے آگئی۔ تجربہ کار بالی وڈ اداکار پریش راول اور سپر اسٹار اکشے کمار ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ساتھ دیکھے گئے، کہا جا رہا ہے کہ انہیں فلم ہیرا پھیری3 کی عکس بندی کے دوران ساتھ دیکھا گیا۔




