کیا گلوکارہ ریحانہ کو ہیرے کا بریسلٹ امبانی خاندان نے دیا؟

دبئی (شوبز نیوز) گلوکارہ ریحانہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ہیرے کا بریسلٹ امبانی خاندان کی جانب سے دیا گیا تحفہ ہے، جس کی مالیت تقریبا 2.2 کروڑ روپے ہے۔انسٹاگرام پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اپنے پرستاروں کو عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نے اپنے لباس اور دیگر اشیا کے بارے میں بتایا، انھوں نے کہا یہ ڈبل ڈینم لباس ہے اور بیگ سیلین کا ہے۔انھوں نے بتایا کہ ان کے بال اور میک اپ مکمل طور پر انھوں نے خود کیے ہیں اور اس کے لیے اپنی فینٹی بیوٹی مصنوعات استعمال کی ہیں، اور میک اپ ٹیم سے کوئی مدد نہیں لی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں