گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث کراچی میں پنک گیمز ملتوی

کراچی (سپورٹس نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے اعلان کے ایک دن بعد ہی سندھ پنک گیمز ملتوی کردیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پنک گیمز8سے10مئی تک بے نظیر آباد میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔گیمز کا افتتاح خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو کرنا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں