گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

گوجرہ (نامہ نگار) نامعلوم چور گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگئے معلوم ہواہے کہ محلہ نیو پلاٹ گوجرہ کے فیضان علی نے اپنے موٹر سائیکل نمبر5370ایف ڈی ایل گھر کے باہر کھڑی کی اور خود اندر چلا گیاکہ اس دوران نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگئے ۔واردات کی اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں