کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار ہمایوں اشرف نے اپنی غیر شادی شدہ زندگی، سنگل رہنے کے فوائد اور لڑکیوں کی ان عادات پر کھل کر بات کی ہے جو انہیں سب سے زیادہ ناپسند ہیں۔ہمایوں اشرف نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی۔