یہ گول رونالڈو جیسے کھلاڑی ہی کر سکتے ہیں

مالدیپ (سپورٹس نیوز) ایسا گول عام طور پر رونالڈو یا اس طرح کے ماہر فٹبالر کرتے ہیں، کسی پاکستانی فٹبالر کی جانب سے ایسا مشکل گول کرنا حیران کن ہے۔نوشکی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر شکیل جمالدینی کا جو نوشکی سے تعلق رکھنے والے پاکستان فٹبال ٹیم کے رکن شہک دوست بلوچ کی کارکردگی پر بہت فخر محسوس کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں