5ویں نیشنل سکول روپ سیکپنگ چیمپئن شپ 14اگست سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان روپ سیکپنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ روپ سیکپنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 5ویں نیشنل سکول روپ سیکپنگ چیمپئن شپ 14 اگست سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد،کراچی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان روپ سیکپنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شرق صدیقی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں سکولوں کے طلبا اور طالبات حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں