امیدوار جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن رانا علی عابد منج کے اعزاز میں تقریب منعقد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) امیدواربرائے جنرل سیکرٹری بارایسوسی ایشن 2025-26 رانا علی عابدمنج کے اعزازمیں منعقدہ تقریب منجانب رائے ظہیراللہ (رائے ککو)اورمحمدشکیل قیصر ایڈووکیٹس بعمہ ایسوسی ایٹس میں بیرسٹر رانا اسد آفتاب ‘ملک احمدعدنان ‘رانانوید’راناانعام ‘ حمزہ مان ‘ملک طلحہ ‘عون سلطان اعوان بعمہ ایسوسی ایٹس ‘رانا قدیرمنج ‘راناہارون اعجازمنج ‘ رانامعظم عباس ایڈووکیٹس ایوب اسلم منج ‘رانا شبیرحسین منج ایس ناظم ‘ملک افضل ایڈووکیٹ ‘عمران اشرف گجر ‘ میاں زین ‘راناحمزہ ‘زاہد انواراعوان ‘چوہدری عثمان رمضان سندھو’ہارون اسلم ‘احمدحسین خالد ‘عبدالرحمان گجر’حبیب ڈوگر’ رانا اسد جبار ‘ رائے زین ‘ رائے ذوہیب کھرل ‘مبین اظہار ‘حمزہ سعید اور دیگروکلا نے شرکت اوربھرپورحمایت کااعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں