ماموں کا نجن (نامہ نگار) ایس پی آفس تاندلیانوالہ میں علاقہ میں امن و امان کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تحصیل تاندلیانوالہ و سمندری.ماموں کانجن کے تمام ایس ایچ اوز و ممبر قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی شرکت کی اور چوہدری محمد صفدر شاکر سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی اور چوہدری جہانزیب صفدر شاکر امیدوار حلقہ پی پی 103 نے بھی شرکت کی اس موقع پر چوہدری جہانزیب صفدر شاکر نے حلقہ پی پی 103میں امن و امان کی صورتحال سے ایس پی کو آگاہ کیا اس موقع پر ایس پی کا کہنا تھا کہ انشا اللہ چوہدری محمد صفدر شاکر سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی کی خصوصی کاوش سے ڈی ایس پی کا آفس ماموں کانجن میں بنائے گئے اور حلقہ کی عوام کو مکمل امن وامان فراہم کرے گئے۔




