19سالہ نوجوان ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

سمندری(بیورو چیف)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ میں 19سالہ نوجوان ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا471موڑ کے قریب چلتی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے اترتے ہوئے نوجوان ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے دب گیا اور موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیا ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور ٹرالی سمیت موقعہ سے فرار ہو گیا ریسکیو اہلکاروں نے موقعہ پر پہنچ کر لاش کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں