فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن میں اسلحہ لے کر آنے والا ساجد مسیح نامی نوجوان گرفتار’30بور پسٹل برآمد’ملزم نے بلیک پینٹ کوٹ پہنا ہوا تھا اس کے بعد بار کا لائسنس بھی نہ تھا’سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔