شوہر کے تشدد سے تنگ خاتون بچوں سمیت تھانے پہنچ گئی

گوجرہ ( نامہ نگار )شو ہر کے تشدد سے تنگ آ کر خا تو ن بچو ں سمیت تھا نہ پہنچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ کر سچن کا لو نی کی زاہدہ بی بی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اس کے خاوند نے اسکو شدید تشدد کا نشا نہ بنایا بچو ں نے چھڑوانے کی کو شش کی تو انہیں بھی تشدد کا نشا نہ بناتے ہوئے ما ں سمیت گھر سے نکا ل دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں