کمشنر مریم خان نے فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی چیئرپرسن کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے نئی تعینات ہونیوالی کمشنر محترمہ مریم خان کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد بطور چیئرپرسن اضافی چارج سونپ دیا، جنہوں نے فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے چیئرپرسن کا چارج سنبھال لیا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں بھی فیصل آباد سے تبدیل ہونے والی سابقہ کمشنر سلوت سعید کے پاس فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے چیئرپرسن کا چارج تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں