بوگس چیک دینے والا بے نقاب

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اظہر علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے موٹر سائیکل شو روم بنا رکھا ہے ملزم تصور علی نے اس سے لوڈر رکشہ خرید کیا اور رقم کے عوض 5لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں