کمالیہ(نامہ نگار)دھواں چھوڑتی گاڑی کو تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کریں ۔تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن ہاشم علی نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیو ر صدام حسین کے خلاف دھواں چھوڑتی گاڑی کو تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ سٹی کمالی میں مقدمہ درج کروا دیا۔




