فراڈئیے گروہ کا2تاجروں کیساتھ سوا کروڑ کا فراڈ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کاروبار کا جھانسہ دیکر چالاک ملزمان 2تاجروں کیساتھ سوا کروڑ کا فراڈ’پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی’ ریل بازار کے تاجر عبدالصمد نے بتایا کہ اس کے واقف کار ملزم نعیم ناصرنے 55لاکھ اور تاجر خالد محمودسے اسکے جاننے والے ملزم سلطان احمد نے 70لاکھ کی رقم لیکر ہڑپ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں