تعلیمی بورڈ الیکشن،بابر ڈوگر کی زیر قیادت اتحاد گروپ کامیاب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے امتحانات2025-26میں سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر بابر ڈوگر کی قیادت میں اتحاد گروپ نے میدان مار لیا،اتحاد گروپ کے ثاقب علوی 187ووٹ لیکر صدر،محمد نعیم گجر 233ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری،ارحم بن سہیل183ووٹ لیکر سینئر نائب صدر،سید ساجد حسین نقوی186ووٹ لیکر چیف آرگنائزر،محمد عابد بھٹی214ووٹ لیکر چیئرمین الیکشن کمیٹی،محمد تنویر افضل204ووٹ لیکر سیکرٹری نشرواشاعت،شمریز خورشید204ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری،محمد یوسف انجم184ووٹ لیکر آڈیٹر،محمد عثمان195ووٹ لیکر رابطہ سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ مخالف فدائین گروپ کے میاں شکیل احمد188ووٹ لیکر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،رضوان اقبال183ووٹ لیکر ڈپٹی جنرل سیکرٹری،مولوی زاہد حسین192ووٹ لیکر چیئرمین لیگل امور ،اتفاق احمد196ووٹ لیکر نائب صدر اول ،محمد سلیم182ووٹ لیکر نائب صدر دوئم،مزمل حسین 184ووٹ لیکر آفس سیکرٹری اور انیس الرحمن 183ووٹ لیکر جوائنٹ سیکرٹری بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں