ہمایوں اختر کیNA-97میں سیاسی سرگرمیاں جاری

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی حلقہ این اے97 تاندلیانوالہ میں سیاسی سرگرمیاں جاری و ساری ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے حلقہ این اے97تاندلیانوالہ کے مختلف علاقو ں کے دورے کیئے دورے کے دوران کسانوں، سماجی شخصیات علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں کیں .ایک تقریب میں صحافیوں کیساتھ جزوی گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے حومت سے ایم تھری موٹر وے کے ساتھ انڈسٹریل زون کے قیام ا بھی مطالبہ کیا.سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل زون ے قیام سے مقامی آبادی و روز گار ے مواقع میسر آئیں گے ہم تاندلیانوالہ کی آواز ہر پلیٹ فارم پر اٹھائے گئے اور تاندلیانوالہ کی محرومیاں ختم کرے گے این اے 97 تاندلیانوالہ کو ایک ماڈل شہر بنانے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرے گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں