کمالیہ(نامہ نگار)منشیا ت کی خریدوفروخت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی عامر شہزاد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد علی کے قبضہ سے 50لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی جس پر پولیس کی مدعیت میں ملزم شاہد علی کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔




