چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ابو بکر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ عمر فاروق نامی شخص اسکی دکان پر موبائل خریدنے آیاجس نے 13موبائل متفرق ماڈلز کے لیے اور رقم کی ادائیگی کے عوض ایک چیک دیا جو کہ مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں