PTIکی احتجاجی ریلیوں کو روکنے کیلئے پولیس متحرک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے آج8فروری کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج اور ریلیو ں کو روکنے کیلئے فیصل آباد میں جگہ جگہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے احتجاج اور ریلیو ںکو روکنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوگئے۔یاد رہے کہ گذشتہ برس 8فروری کو پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چھیننے پر آج کرنے اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں