وزیراعظم مشترکہ مفادات کونسل کی میٹنگ بلائیں

اسلام آباد(بیوروچیف ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کردیا اجلاس میں شرمیلا فاروقی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے اندر ہمیشہ سے پانی کی قلت رہی ہے بدین ٹھٹھہ تھرپاکر میں پانی کی قلت رہتی ہے کہا جارہا ہے۔ چولستان کنال پراجیکٹ میں پنجاب اپنے حصے کا پانی دے گارپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر تک چالیس فیصد بارشیں کم ہوئی ہیں سندھ کو پہلے ہی حصے سے کم پانی دیا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں