ماموں کانجن کا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں جاں بحق

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن کا رہائشی 27 سالہ نوجوان سعودی عرب میں جاں بحق ہوگیا’ تفصیلات کے مطابق طارق کالونی ماموں کانجن کا رہائشی 27 سالہ کشف عباس ولد غلام عباس کا م کے سلسلہ میں سعودی عرب میں مقیم تھا کہ سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا’ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج 11فروری مغرب کی نماز کے بعد شبیر العلوم ماموں کانجن والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں