انسانی جانوں سے کھیلنے والا عطائی ڈاکٹر گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے عبداللہ پور میں چھاپہ مار کر انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر شہزاد کو گرفتار کرلیا۔بتایاجاتا ہے کہ ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عدنان نے مخبر کی اطلاع پر عبداللہ پور میں رحمان ڈینٹل کلینک پر چھاپہ مار کرعطائی ڈاکٹر شہزاد ولد ذاکر کو حراست میں لیکر باز پرس کی تو وہ ڈاکٹر ڈگری پیش نہ کرسکا جو ڈاکٹر کا بدل کر انسانی جانوں سے کھیل رہا تھا جس پر مذکورہ ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کروادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں