اختیارات کا ناجائز استعمال کرنیوالا اے ایس آئی محمد اسلم معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اختیارات میں غفلت اور لاپرواہی کرنیوالے ملازمان کے خلاف ایکشن۔ اختیارات میں غفلت اور لاپرواہی پر انچارج چیک پوسٹ جسوآنہ محمد اسلم اے ایس آئی کو ایس پی جڑانوالہ نے معطل کر دیا۔محمد اسلم اے ایس آئی چک نمبر 114گ ب جڑانوالہ متعلقہ سینئرافسران کے نوٹس میں دئیے بغیر فیملی فنکشن میں مخل ہوا ۔ایس پی جڑانوالہ نے ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر انچارج چوکی اسلم اے ایس آئی کو معطل کر دیا۔معاملہ کی مزید تحقیقاتی انکوائری کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں