ASIطاہر چشتی کے ہونہار بچوں کا اعزاز

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب پولیس کے دبنگ ASIطاہر چشتی کی بیٹی حدیل فاطمہ طاہر کی دوسری کلاس میں تھرڈ پوزیشن اور بیٹے حسین فرید طاہر کی نرسری کلاس میں اول پوزیشن ۔ طاہر چشتی ASIکی بیٹی حدیل فاطمہ اور بیٹا حسین فرید طاہر بھی اپنی والد صاحب کی طرح پولیس آفیسر بننا چاہتے ہیں۔ حدیل فاطمہ طاہر دوسری کلاس میں تیسری پوزیشن ہولڈر طالب علم ہیں اور حسین فرید طاہر نرسری کلاس میں اول پوزیشن ہولڈر طالب علم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی آفیسر بننے کا شوق ہیں اور ہم بھی محنت کر کے اپنے والد صاحب کی طرح پولیس آفیسر بن کر قوم کی خدمت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں