ٹرمپ نے 80 سالہ ملکی پالیسی ایک ماہ میں بدل دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کی دورِ صدارت کے ایک ماہ پر وال اسٹریٹ جرنل، اکانومسٹ، واشنگٹن پوسٹ، نیویارک ٹائمز نے اپنے تجزیے میں لکھا کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ٹرمپ 1945 کے بعد کی امریکی پالیسی کو اتنی تیزی سے بدل دیں گے۔انہوں نے 80سالہ امریکی پالیسی کو ایک ماہ میں بدل دیا۔ نئی پالیسی میں سرحدوں کی توسیع، بیرونِ ملک زمینیں لینے کی پالیسی شامل، تاہم ٹرمپ نے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں