چارٹر اکاؤنٹنٹ سلیمان زاہد جمیل کی پوتی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) معروف چارٹرڈ اکائونٹنٹ سلیمان زاہد جمیل کی پوتی’ احتشام سلیمان زاہد کی بیٹی’ مزمل سلیم’ احمد سلیمان زاہد اور مجتبیٰ سلیمان زاہد کی بھتیجی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ آج 26 فروری 2025ء بروز بدھ کو بعدازنماز عصر پونے پانچ بجے شام پیپلزکالونی نمبر1 جامع مسجد ٹیکنیکل ہائی سکول میں ادا کی جائیگی۔ پسماندگان نے دوست احباب سے نمازجنازہ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ کیپری ٹریول کے چیف ایگزیکٹو محمد طارق چوہدری نے مرحومہ کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے حبیبۖ کے صدقے جنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔سلیمان زاہد جمیل کا فون نمبر 0321-8546575ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں