5تھانوں کے انچارج انوسٹی گیشن تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن علی بن طارق نے پانچ تھانوں کے انچارج انوسٹی گیشن کو تبدیل کر دیا۔ تبدیل ہونیوالوں میں سب انسپکٹر بابر نیازی کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ غلام محمد آباد’ سب انسپکٹر محمد ناصر کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ بٹالہ کالونی’ سب انسپکٹر سیماب اکبر کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ روشن والا’ سب انسپکٹر مرزا عدنان کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ روڈالہ روڈ’ سب انسپکٹر مقصود کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ سول لائن تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں