فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر ارسلان باری کو ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ جبکہ وہاں سے انسپکٹر ریاض الدین کو پولیس لائن بھجوا دیا۔