برسوں بعد سنگین ترین آبی بحران کا خدشہ

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان میں برسوں بعدسنگین ترین آبی بحران کا خدشہ ,پاکستان کے تینوں بڑے ذخیرہ ہائے آب تربیلا، منگلااورچشمہ میں15مارچ 2025 کو ایک لاکھ ایکڑ فٹ پانی رہ گیا ہے جبکہ 15مارچ 2024 کو واپڈاکے زیرکنٹرول تربیلا، منگلا، چشمہ کے آبی ذخائر میں مجموعی طور پر 10لاکھ ایکڑ فٹ پانی ریکارڈ پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں