MCBروشن والا میں آتشزدگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سمندری روڈ روشن والا بائی پاس کے قریب مسلم کمرشل بینک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے سولر پینلز بیٹریاں’ الیکٹریکل پینل’ کمپیوٹر’ فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا، ریسکیو1122 نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں