CPOبلال عمر کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج مورخہ 18.03.2025بروز منگل بعد از نماز ظہر برائے خواتین بمقام ہائوس نمبر 402گلی نمبر 3ایچ بلاک ڈی ایچ اے فیز 5لاہور اور *برائے مرد حضرات سیکٹر مسجد ایچ بلاک، ڈی ایچ اے فیز 5لاہور میں ہوگی جبکہ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا ختم شریف کل مورخہ 19.03.2025بروز بدھ بعد از نماز عصر بمقام اروپ گاں لیندہ دربار شریف گوجرانولہ میں ہو گا۔ احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں