آئی پی ایل پرچیئرلیڈر نے بھی سکیورٹی پر سوال اٹھادیا

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی حکمرانوں کے ذہنوں پر سوار پاکستان کے خوف نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کا میچ منسوخ کروادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں گزشتہ روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان میچ کے دوران غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جب اعلی حکام نے میچ روکوادیا۔آئی پی ایل چیئرمین ارون دھومل نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں