پہلا خواتین بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ نومبر میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ پہلا خواتین بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال نومبرمیں بھارت میں کھیلا جائے گا،جس کی تیاری کے لئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جولائی میں شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں