شاہد رزاق سکاکی قیادت میں تاجر برادری متحد ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے سینئر وائس چیئر مین اور المدینہ کمر شل مارکیٹ گنیش مل کے سرپرست اعلی مرزاطالب صدیق بیگ نے کہا ہے کہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہد رزاق سکا کی مدبرانہ قیادت میں شہر کی تاجر برادری متحد اور منظم ہے یہ واحد تنظیم ہے جو نہ صرف تاجر کاز کے لئے بلکہ شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے بھی ہمہ وقت آواز اٹھاتی ہے انہوں نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ستھرے پنجاب مہم کو عملی جامہ پہنانے کیلئے عیدقرباں کے موقع پر فیصل آباد میں صفائی کاشاندار اور منفرد انعقادکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں