لاہور (بیوروچیف) پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی کی جانب سے کارروائی، 07جواریے گرفتار کر لئے۔چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 9 جواریے گرفتار کرلئے ،ملزمان میں راشد، عرفان، ندیم، عمران، بابر وغیرہ شامل ہیں ،ملزمان کو تاش پر جوا کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ آلات قماری بازی اور دا پر لگی نقد رقم برآمدکرلی گئی۔چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔




