لا پرواہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)لاپرواہی اور غفلت سے گاڑی چلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن حسنین احمد نے دوران ڈیوٹی کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد شہزاد کے خلاف دھواں چھوڑتے ٹریلر کو ٹی آر ،گارڈر سے اوور لوڈ کرکے تیز رفتاری سے چلانے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں