جعلی شناختی کارڈ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی شناختی کارڈ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد اعجاز نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد احسن کے خلاف جعلی شناختی کارڈ رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقد مہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں