کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ارشد علی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسماعیل کے خلاف چرس 5کلو 790گرام اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔