14

سگریٹ اور شراب نوشی کرتی بھارتی اداکارائوں کی تصاویر وائرل

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا نام جب بھی سامنے آتا ہے تو سب سے پہلے سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان اور ہیروئنس میں دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور جیسے چہرے ذہن میں آتے ہیں۔ جبکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری بے راہ روی میں بھی اپنی مثال آپ ہے، چاہے بات ہو سگریٹ یا شراب نوشی کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراں دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں