معروف اداکار کا بنگالی سنیما میں قسمت آزمانے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار شرمن جوشی نے فلم بھولوبشر مورشم کے ساتھ بنگالی سنیما میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھری ایڈیٹس کے اداکار شمن جوشی نے کہا کہ میں نے فلم بنانے میں اچھا وقت گزارا، شوٹنگ ختم کرنے میں ایک ہفتہ کا شیڈول باقی ہے یہ میرے لیے سنسنی خیز تجربہ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس اسکرپٹ کی انگریزی اور ہندی میں تھے، اس لیے میں نے ان دونوں کو پڑھا۔ بنگالی میرے لیے بالکل غیر ملکی زبان تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں