7

برسوں کی دشمنی بھائی چارے میں تبدیل

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) تاندلیانوالہ چک نمبر 396گ ب میں برسوں سے جاری دشمنی بالاخر امن اور بھائی چارے میں تبدیل ہو گئی۔ اس خوش آئند پیش رفت میں معروف سماجی رہنما الحاج ملک چاکر سجاد وٹو ایڈووکیٹ نے اپنی انتھک محنت، بصیرت اور خلوص کیساتھ فریقین کے درمیان صلح کرائی۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 396 گ ب روڈانوالی میں موسی عرف نجابت و ملک ثقلین وٹو ایڈووکیٹ فریق اول اور فریق دوم طارق محمود وٹو ایڈووکیٹ کے درمیان دیرینہ دشمنی قتل 302ت پ کا مقدمہ مذاکرات کے ذریعے ختم کر دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں