الیگزینڈرا ایالانے سکستھ سیڈڈ جیسمین پالینی کو ہرا دیا

دبئی (سپورٹس نیوز) فلپائن کی ابھرتی ہوئی ٹینس سٹار الیگزینڈرا یالا نے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی معروف ٹینس سٹار اور سکستھ سیڈڈ کھلاڑی جیسمین پالینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ ای ایس پی این کے مطابق 20 سالہ الیگزینڈرا ایالا نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور پہلا سیٹ باآسانی 1-6 سے اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں