سلمان خان نے عید سے متعلق اپنی روایت توڑ دی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور عید الفطر ایکد دوسرے گہرا تعلق اس لیے ہیں کہ اس تہوار پر ان کے مداح سینما گھروں کا رخ کرتے ہیں، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا۔انڈین میڈیا کے مطابق اس عید الفطر پر سلما خان کی کوئی نئی فلم ریلیز نہیں ہو رہی جس سے ان کا برسوں سے چلا آ رہا یہ سلسلہ اس بار ٹوٹ گیا۔ایسا اس لیے ہوا کیونکہ گزشتہ سال ان کی فلم سکندر باکس آفس پر بہتر کارکردگی نہ سکھا سکی حالانکہ اس فلم کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ فلمی صنعت کے کچھ حلقوں کا ماننا ہے کہ اسی وجہ سے اداکار نے اپنی روایت کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر غور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں