انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ

لندن (سپورٹس نیوز) انگلینڈ کے جارح مزاج کرکٹر بین ڈکٹ نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے بیان میں بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ انگلش کرکٹ پر توجہ دینے کی وجہ سے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنا انگلینڈ کا کیریئر بچانے کیلیے آئی پی ایل نہ کھیلے کا فیصلہ کیا۔ مشکل فیصلہ تھا، ٹیم کے تمام ارکان سے معذرت خواہ ہوں، میں نہیں آئوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں