رشید ملک آئی ٹی ایف ماسٹرز کے چیمپئن بن گئے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے مایہ ناز آئی ٹی ایف سینئر ٹینس پلیئر رشید احمد ملک (تمغہ امتیاز)نے آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں کے 60 پلس سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ ٹورنامنٹ پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں کھیلا گیا جو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں